Green Enrollment 2026-27
محترم پرنسپل/ایڈمنسٹریٹر صاحب،
صوبائی حکومت کی گرین انرولمنٹ مہم کے سلسلے میں آپ سے گزارش ہے کہ تعلیمی سال 2026–27 کے لیے آپ کے اسکول میں داخل ہونے والے نئے طلبہ و طالبات کی نئی انرولمنٹ کا ڈیٹا درج ذیل پروفارما کے مطابق فراہم کریں۔
براہِ کرم ہدایت کی جاتی ہے کہ نئے طلبہ و طالبات کی تعداد متعلقہ کالم میں درج کریں اور موجودہ انرولمنٹ کو بھی مقررہ کالم میں شامل کریں۔
آپ کے تعاون کا شکریہ۔
صرف ان کلاسوں کے لیے ڈیٹا درج کریں جن میں طلبہ و طالبات داخل ہیں۔ باقی خانے خالی چھوڑے جا سکتے ہیں۔